1. Home
  2. Blogs
  3. News

مئی 27, 2025

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی 7 جون بروزہفتہ کو ہوگی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی 7 جون بروزہفتہ کو ہوگی
ہماری تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے ہمیں واٹس ایپ پر فالو کریں!
WhatsApp
پاکستان میں ذوالحجہ 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالحجہ 29 مئی بروزجمعرات کو جب کہ عید الاضحی جون بروز ہفتہ ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چاند کی رویت سے متعلق اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد کے زیرصدارت رویت ہلال کمیٹی کا اسلام آباد اجلاس ہوا، ملک بھر سے کہیں سے بھی ذی الحجہ کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، عیدالاضحی ہفتہ سات جون کو ہوگی ۔

متعلقہ خبریں